و ر نگل: تلنگا نہ میں ورنگل لو ک سبھا کے ضمنی چنا و میں آ ج ووٹ ڈا لنے کا آغا ز ہو گیا ہے۔ پو لنگ کی شر وعا ت صبح 7 بجے شرو ع ہو ئی اور شا م 5 بجے تک جا ری رہے گی ۔ چیف الکشن کمیشن نے آزا دانہ اور منصفا نہ ا نتخا با ت کیلئے پو ر ے انتظا ما ت کئے ہیں ۔ چیف الکٹو رل آفیسر ‘ تلنگانہ و آند ھر ا پر دیش مسٹر بھنو ر لا ل نے بتا یا کہ 1778 پو لنگ اسٹیشن قا ئم کئے گئے ہیں اور 5,500 پو لنگ اسٹا
ف کو پو لنگ ڈیو ٹی انجام دینے کیلئے تعنا ت کیا گیا ہے ۔ پیرا ملٹری کے 20 کمپنیوں کو تعنا ت کیا گیا ہے۔ 23 سے زائد امیدوار ضمنی چنا و میں حصہ لے رہے ہیں۔ پہلی با ر ای وی ایمس پر امیدوار کی فو ٹو پیش کی جا رہی ہے ۔ ووٹو ں کی گنتی 24 نو مبر کو کی جائے گی اور نتا ئج اسی دن جا ری کر دیئے جا ئینگے۔ وا ضح رہے کہ پا رلیمنٹ ممبر کے سری ہری کے استعفے اور چیف منسٹر کے چند ر شیکھر راو کی کابینہ میں شامل ہو نے کے بعد و رنگل ضمنی چنا و ضرو ری ہو گئے تھے۔